پاکستان نے جدیدترین کروزمیزائل بابرٹوکاکامیاب تجربہ کرلیا

بابرکروزمیزائل ویپن سسٹم700کلومیٹرتک ہدف کونشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتاہے،کروزمیزائل بابرٹوفضا،زمین اور سمندرمیں بھی مارکرسکتاہے۔آئی ایس پی آر

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 14 دسمبر 2016 18:51

پاکستان نے جدیدترین کروزمیزائل بابرٹوکاکامیاب تجربہ کرلیا

راولپنڈی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14دسمبر2016ء) :پاکستان کے کامیاب دفاعی نظام نے دشمن کے عزائم خاک میں ملادیے ہیں۔پاکستان نے جدیدترین کروزمیزائل بابرٹوکاکامیاب تجربہ کرلیاہے۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آرکے مطابق بابرکروزمیزائل ویپن سسٹم700کلومیٹرتک ہدف کونشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتاہے۔پاکستان نے جدیدترین کروزمیزائل بابرٹوکاکامیاب تجربہ کرلیاہے،کروزمیزائل بابرٹوفضا،زمین اور سمندرمیں بھی مارکرسکتاہے۔آئی ایس پی آرکے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیرحیات بابرکروزمیزائل ٹوکے تجربہ کی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

متعلقہ عنوان :