ڈی جی سپورٹس پنجاب کاسابق ٹینس سٹاررشید ملک کے بیٹے کے انتقال پر اظہار افسوس

بدھ 14 دسمبر 2016 19:52

ڈی جی سپورٹس پنجاب کاسابق ٹینس سٹاررشید ملک کے بیٹے کے انتقال پر اظہار ..
لاہور۔14 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2016ء) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن نے سابق ٹینس سٹار اور پنجاب لان ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری رشید ملک کے 23سالہ بیٹے شہریارملک کے انتقال پرگہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیاہے،اپنے تعزیتی پیغام میں ڈی جی سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن نے مرحوم کے اہلخانہ سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔

متعلقہ عنوان :