وزیراعظم نوازشریف17دسمبر کوگزیٹر اقبال پارک لاہور کا باقاعدہ افتتاح کریں گے

بدھ 14 دسمبر 2016 19:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 دسمبر2016ء) وزیراعظم نوازشریف17دسمبر کوگزیٹر اقبال پارک لاہور کا باقاعدہ افتتاح کریں گے۔ افتتاحی تقریب کی اطلاع ملتے ہی کمشنر لاہورعبداللہ خان سنبل نے اپنی صدارت میں اجلاس طلب کرلیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہ کہ حکومت پنجاب نے گزیٹر اقبال پارک کے افتتاح کے لئے وزیراعظم سیکرٹریٹ سے باقاعدہ وقت مانگ رکھا تھا۔وزیراعظم سیکرٹریٹ نے پنجاب حکومت کو پارک کے افتتاح کے لئی17دسمبر کی تاریخ سے آگاہ کردیا۔(اے ملک)

متعلقہ عنوان :