حلب کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 16 دسمبر کو ’’یوم یکجہتی مظلومین شام ‘‘ ملک بھر میں منایاجائے گا
حلب میں بے گناہ انسانیت کے قتل عام کو رکوانے کیلئے حکومت پاکستان اپنا کردار ادا کرے، علماء مشائخ کا مطالبہ
بدھ 14 دسمبر 2016 19:30
(جاری ہے)
مسلم قائدین کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس ساری صورتحال میں اپنا کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب، قطر ، ترکی اور پاکستان حلب کے مظلوم مسلمانوں کی امداد کیلئے فوری طور پر اپنا کردار ادا کریںاور فرقہ وارانہ بنیادوں پر قائم دہشت گرد تنظیموں اور بشار الاسد کی فورسز سے مسلمانوں کو بچانے کیلئے واضح لائحہ عمل اپنایا جائے ۔
انہوں نے کہا کہ شام کی عوام کو اپنی مرضی کی حکومت کے قیام کا حق ملنا چاہئے ۔ روس اور ایران کا شام کے مسئلہ پر کردار افسوسناک ہے اور اقوام متحدہ نے حلب اور شام کی صورتحال پر مجرمانہ خاموشی اختیار کر رکھی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ داعش کو عالم کفر اور اس کے حواریوں نے مسلم امة کی تباہی کیلئے قائم کیا ہے ۔ حلب کی عوام کا قتل عام داعش کا نام لے کر کیا جا رہا ہے جبکہ حلب میں داعش کا وجود ہی نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر شام ، عراق ، فلسطین کے مسائل کا فوری حل نہ نکالا گیا تو دنیا بھر میں انتہاء پسندی، دہشت گردی اور فرقہ وارانہ تشدد کو تقویت ملے گی۔اس موقع پر مولانا اسد اللہ فاروق، مولانا اسید الرحمن،مولانا عاصم مخدوم،مولانا مشتاق لاہوری،مولانا اسلم قادری،مولانا عبد القیوم ،قاری محمد ناصر،قاری عبد الحکیم اطہر،مولانا اسلام الدین ،قاری محمد یونس،مولانا زبیر زاہد،مولانا حسین احمد آزاد ودیگر بھی موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.