جنید جمشید کی میت بھائی کے حوالے ،ْ نور خان ائیر بیس پر نماز جنازہ ،ْائیر چیف مارشل سہیل امان کی شرکت
معروف نعت خوان کی نماز جنازہ (آج) کراچی میں ادا کی جائیگی ،ْ شناخت کی گئی میتوں کی تعداد 34ہوگئی تحقیقات کیلئے بین الاقوامی اداروں سے بھی مدد لی جائے گی ،ْوزیر مملکت طارق فضل چوہدری کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 14 دسمبر 2016 19:12
(جاری ہے)
لواحقین میت کو جہاں منتقل کرنا چاہیں گے ہم منتقل کریں گے ،ْطارق فضل چوہدری نے کہا کہ 8 دسمبر کو میتیں پمز منتقل کی گئی تھیں، گنجائش کم ہونے کے باعث انہیں روات سردخانہ میں رکھا گیا۔
انہوں نے کہا کہ پمز اور پولی کلینک میں میتیں رکھنے کی سہولت موجود ہے تاہم کم گنجائش کے باعث انہیں روات سردخانہ میں رکھا گیا۔ پمز میں 12 میتیں رکھنے کی گنجائش ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک شناخت کی جانے والی تمام میتیں لواحقین کے سپرد کر دی گئی ہیں ،ْ معروف مذہبی سکالر و نعت خواں جنید جمشید کی میت بھی شناخت کے بعد ان کے اہل خانہ کے سپرد کردی گئی۔ ان کی نماز جنازہ (آج) جمعرات کو کراچی میں ادا کی جائے گی وہ ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ،ْطیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری ہیں، فرانس کی ٹیم نے بھی حادثہ کی جگہ کا معائنہ کیا، تحقیقات کیلئے بین الاقوامی اداروں سے بھی مدد لی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ طیارہ حادثہ میں جو بھی غفلت کا مرتکب ہوا اسے سزا ملے گی۔ ایک سوال کے جواب میں وزیر مملکت طارق فضل چوہدری نے کہا کہ ڈی این اے کے ذریعے شناخت کا عمل 6 سے 8 دن میں مکمل ہونا تھا تاہم ہمارے ماہرین نے 4 دن میں تمام عمل مکمل کیا، ہمیں امید تھی کہ ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ دوپہر تک موصول ہوجائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.