مظفرآباد : تین سال قبل حلقہ کوٹلہ پینٹھ میں ملنے والا ٹرسفارمز تاحال نہ مل سکا

بدھ 14 دسمبر 2016 17:57

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 دسمبر2016ء) گزشتہ تین سال قبل حلقہ کوٹلہ پینٹھ میں ملنے والا ٹرسفارمز تاحال نہ مل سکا محکمہ برقیات کے اہلکار رفیق نامی شخص نے عوام علاقہ کی زندگی اجران بنا دی کھمبوں کی کھودی کے لے کھبی پیسے اور کھبی بلاوجہ عوام سے اپنی مزدوری تنگ کرنے لگا ٹرسفارمز سابق دور حکومت سردار جاوید ایوب نے عوامی مطالبات پر دیا تھا مگر محکمہ برقیات ٹرسفارمز ملنے کے باوجود عوام علاقہ کو نہیں دے رہیں عوام علاقہ نے شدید احتجاج کا اعلان کردیا تفیصلات کے مطابق حلقہ کوٹلہ کے نواحی علاقے یونین کونسل سیدپور پینٹھ کی عوام کو گزشتہ 20 خراب اور بند ٹرسفارمز کی جگہ نیا ٹرسفارمز دیا جس کو تین سال گزار گیا مگر محکہ برقیات کے بے تاج بادشاہ رفیق نامی ملازم نے عوام علاقہ کو ٹرسفارمز دینے کے بجاے ٹال مٹول سے کام لے رہا کھبی کھبوں کی کھودی کروانے کے لے عوام علاقہ سے کام لے رہا کھبی اپنے گھر کے کاموں کے لے کام لے رہا جبکہ ٹرسفارمز کہوڑی میں پڑھا سڑ رہا عوام علاقہ نے محکہ برقیات کے اعلی افسرانوں سے مطالبہ کیا ہیں کہ پینٹھ کا ٹرسفارمز جو عرصہ دراز سے خراب ہیں اور اکثر بجلی بند ریتی نہ ملا تو شدید احتجاج کرے گے جبکہ رفیق نامی محکہ برقیات کے اہلکار کو فوری تبدیل کیا جاے۔