شیخ رشید نے اسپیکرایازصادق کیخلاف تحریک استحقاق جمع کرادی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 14 دسمبر 2016 16:55

شیخ رشید نے اسپیکرایازصادق کیخلاف تحریک استحقاق جمع کرادی

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14دسمبر2016ء) :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اسپیکر ایازصادق کیخلاف تحریک استحقاق جمع کرادی۔انہوں نے میڈیاسے گفتگو میں‌بتایا کہ اسپیکرقومی اسمبلی نے مجھ پر الزام عائد کیا ہے۔

(جاری ہے)

اسپیکر نے ایوان کی شان کو کم کیا۔انہوں نے کہا کہ میں نے اسپیکر کے خلاف تحریک استحقاق جمع کرائی ہے۔

متعلقہ عنوان :