وفاقی حکومت نے پانامالیکس کامعاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کافیصلہ

پانامالیکس پرفوری بحث کروانے کیلئے اسپیکرقومی اسمبلی کودرخواست جمع کروائی جائے گی۔حکومتی ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 14 دسمبر 2016 16:27

وفاقی حکومت نے پانامالیکس کامعاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کافیصلہ

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14دسمبر2016ء) : وفاقی حکومت نے پانامالیکس کامعاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کافیصلہ کرلیاہے۔ذرائع کے مطابق پانامالیکس پرفوری بحث کروانے کیلئے اسپیکرقومی اسمبلی کودرخواست جمع کروائی جائے گی۔

(جاری ہے)

جبکہ حکومت نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین کی تقاریربھی براہ راست ٹی وی پرنشرکی جائیں گی۔وزیراعظم نوازشریف کی ہدایت پرحکومتی اراکین نے یہ فیصلہ بھی کیاہے کہ اگرپاناما لیکس معاملے پرقراردادبھی لانا پڑی تولائیں گے۔