سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی میں داخلہ برائے اسپرنگ کے ٹیسٹ میں کامیاب امیدواروں کا زبانی امتحان 21 سے 23 دسمبر کو ہو گا

بدھ 14 دسمبر 2016 16:40

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2016ء) سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات میں داخلے برائے (بہار ) 2017ء کے سلسلہ میں بزنس ایڈمنسٹریشن اینڈ مینجمنٹ سائنسز، میڈیا اسٹڈیز اینڈ سوشل سائنسز، کمپیوٹر سائنس، انوائرونمینٹل سائنسز اورایجوکیشن میں بی ایس اور ایم ایس میں کامیاب امیدواروں کا زبانی امتحان 21 سے 23 دسمبر تک ہوگا اور حتمی نتائج 28 دسمبر کو جاری کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :