آسٹریلوی فاسٹ بائولر ہیزلووڈ کو ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے کیلئے 6 وکٹیں درکار
بدھ 14 دسمبر 2016 16:36
برسبین ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2016ء) آسٹریلوی ٹیم کے فاسٹ بائولر جوش ہیزلووڈ کو ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے کیلئے 6 وکٹیں درکار ہیں، وہ یہ اعزاز پانے والے 38ویں آسٹریلوی بائولر بن جائیں گے، کینگروز کی جانب سے ٹیسٹ میچز میں زیادہ وکٹیں لینے کا اعزاز شین وارن کو حاصل ہے جنہوں نے 708 وکٹیں لے رکھی ہیں۔
(جاری ہے)
جوش ہیزلووڈ نے 2014ء سے اب تک 23 میچز میں 94 وکٹیں لے رکھی ہیں اور توقع ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف شیڈول ٹیسٹ سیریز میں کیریئر کی سو وکٹیں مکمل کر لیں گے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.