ڈیرہ اسماعیل خان ،ْ 65 لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے پر وزیر مال خیبر پی کے امین گنڈاپور کے خلاف مقدمہ

بدھ 14 دسمبر 2016 13:58

ڈیرہ اسماعیل خان ،ْ 65 لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے پر وزیر مال خیبر پی ..
ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2016ء)وزیر مال خیبر پی کے علی امین خان گنڈہ پور کے خلاف ڈیرہ میں تھانہ کینٹ میں جعلی چیک دینے پر فوری طور پر ایڈیشنل سیشن جج اصغر شاہ خلجی نے مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔

(جاری ہے)

وزیر مال خیبر پی کے نے فوجدار نامی شخص کو 65لاکھ روپے کا چیک دیا تھا جو کہ متعلقہ بنک سے کیش نہ ہونے کی صورت میں بونس ہوگیا تھا۔