راناتنویر حسین ہمارے منہ نہ کھلوائیں ورنہ بات بہت دور تک جائے گی ‘ قمر زمان کائرہ

بدھ 14 دسمبر 2016 13:52

راناتنویر حسین ہمارے منہ نہ کھلوائیں ورنہ بات بہت دور تک جائے گی ‘ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2016ء) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ رانا تنویر حسین بلاول بھٹو پر انگلیاں اٹھانے سے پہلے اپنا جائزہ لیں ، وہ خود جب سیاست میں آئے تھے تو کہاں سے چلے تھے اور اب کہاں آگئے ہیں ۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس بھی سب کی داستانیں موجود ہیں ۔( )ن لیگ کے اپنے رہنما خود کرپشن میں ملوث ہیں یہ ہمارے منہ نہ کھلوائیں ورنہ بات بہت دور تک جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :