عمران خان انتخابات تک یو ٹرن کی سنچری کر لیں گے ،پیپلز پارٹی کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں‘ رانا تنویر حسین
بلاول خود وزیر اعظم اور والد کو صدر بنانا چاہتے ہیں ، پھوپھی کو بھی کوئی عہدہ دیدیں ، اپوزیشن کو پتہ ہے پانامہ کیس میں کچھ نہیں ‘ وفاقی وزیر دفاعی پیداوار
بدھ 14 دسمبر 2016 13:52
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ اپوزیشن کو پتہ ہے پانامہ کیس میں کچھ نہیں ہے ، سیاسی ایشو کے طور پر اپوزیشن پانامہ لیکس کو زندہ رکھنا چاہتی ہے ۔
عمران اکھڑ پن میں فیصلے کرتے ہیں اور انتخابات تک یوٹرن کی سنچری کر لیں گے ۔انہوں نے کہا کہ پاک بھارت سرحدوں پر کشیدگی پر سیاست نہیں کرنی چاہیے ۔ طاہر القادری سرحدوں کی کشیدگی پر خرافات بول رہے ہیں ۔طاہر القادری کو سیاست سے دور رہنا چاہیے ۔ ہر سیاستدان کو محب وطن ہونا چاہیے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.