وزیر اعظم نوا زشریف نے این 85 ہوشاب ، سوراب شاہراہ کا افتتاح کر دیا
پی آئی اے کراچی سے تربت تک بوئنگ سروس شروع کرے گی۔وزیر اعظم نواز شریف کا آواران ـ بیلہ سڑک کی تعمیر اور پنجگور سے پروم تک 40 کلو میٹر کی سڑک بنانےکا بھی اعلان
سمیرا فقیرحسین بدھ 14 دسمبر 2016 12:55
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14دسمبر 2016ء) : وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے تربت میں این 85 ہوشاب، سوراب شاہراہ کا افتتاح کریںکر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہوشاب ، سوراب شاہراہ کو ایف ڈبلیو او نے مکمل کیا ہے۔ این 85 شاہراہ پاک چین اتقصادی راہداری کے مغربی روٹ کا بھی اہم حصہ ہے۔ شاہراہ کو مجموعی طور پر 22 ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا۔
448 کلومیٹر طویل شاہراہ کے منصوبے میں 16 پُل اور1502 سے زائد پُلیاں تعمیر کی گئی ہیں۔ ہوشاب سوراب شاہراہ کوئٹہ کو گوادر بندرگاہ سے منسلک کرنے کے ساتھ ساتھ گوادر بندرگاہ کو این 25 سے منسلک کرے گی۔ شاہراہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے آواران - بیلہ سڑک کی تعمیر اور پنجگور سے پروم تک 40 کلو میٹر کی سڑک بنانےکا بھی اعلان کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.