آرمی چیف کی مزار قائد پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی

بدھ 14 دسمبر 2016 12:57

آرمی چیف کی مزار قائد پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 دسمبر2016ء)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دورہ کراچی کے دوران مزار قائد پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقا ت عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دورہ کراچی کے دوران مزائد قائد پر حاضری دی۔اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزائد قائد پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی