قومی نیٹ بال ٹیم ایشین نیٹ بال چیمپئین شپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

بدھ 14 دسمبر 2016 12:49

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2016ء) قومی نیٹ بال ٹیم ایشین نیٹ بال چیمپئین شپ میں شرکت کے بعد ملائشیاء سے وطن واپس پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں کے مطابق ایونٹ میں قومی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کا تمعہ حاصل کیا۔