بے باک اداکار ہ تنوشری دتا نے اپنے آپ کو ہی بدل ڈالا

بدھ 14 دسمبر 2016 12:44

بے باک اداکار ہ تنوشری دتا نے اپنے آپ کو ہی بدل ڈالا

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 دسمبر2016ء) بھارتی فلم انڈسڑی کی سب سے بے باک اداکارہ تنوشری دتا نے فلمی دنیا سے اپنے آپ کو الگ کر لیا ہے۔اور ان نئے روپ میں سامنے آئی ہے۔

(جاری ہے)

اس نے اپنے بال بھی کٹوا لیے ہیں اور نئے روپ میں اس کے چاہنے والے اسے دیکھ کر پہچان بھی نہیں سکتے۔تنوشری دتا نے 2005میں عاشق بنایا کی فلم سے شہرت پائی تھی جس میں اس کے بوس و کنار کے مناظر نے فلم بینوں پر گہرا اثر چھوڑا تھا۔لیکن اب اس کی زندگی بالکل مختلف ہو گئی ہے۔تنوشری نے دتا نے پورے کپڑے پہننے بھی شروع کر دیئے ہیں۔