Live Updates

عمران خان کو مشورے کی ضرورت نہیں، وہ عقل کُل ہیں۔ خورشید شاہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 14 دسمبر 2016 12:17

عمران خان کو مشورے کی ضرورت نہیں، وہ عقل کُل ہیں۔ خورشید شاہ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14دسمبر 2016ء) : اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سید خورشید شاہ نے پی ٹی آئی کی پارلیمنٹ میں واپسی پر خیر مقدم کیا ۔

(جاری ہے)

خورشید شاہ نے پی ٹی آئی کو پارلیمنٹ میں واپس آنے پر ویلکم کیا اور کہا کہ عمران خان کو مشورے کی ضرورت نہیں ہے ، وہ عقل کُل ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ آصف زرداری کی وطن واپسی کی کوئی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی۔ تاریخ طے ہوتے ہی آگاہ کیا جائے گا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات