مظفرآباد‘نرتوپہ تحصیل حضرواٹک کے رہاشی یعقوب نے اپنی زمین تین سال میں دو پارٹیوں کو فروخت کردی

مظفرآباد کے رہاشی نورالحسن گیلانی کو 10لاکھ کی پھکی ایک ہفتہ چکروں میں رکھا گیا پول کھولنے پر کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے شخص کی جانب سے سے دھمکی

بدھ 14 دسمبر 2016 12:28

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2016ء) نرتوپہ تحصیل حضرواٹک کے رہاشی یعقوب نے اپنی زمین تین سال میں دو پارٹیوں کو فروخت کردی مظفرآباد کے رہاشی نورالحسن گیلانی کو 10لاکھ کی پھکی ایک ہفتہ چکروں میں رکھا گیا پول کھولنے پر کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے شخص کی جانب سے سے دھمکی تفصیلات کے مطابق یعقوب خان ولد عجب خان سکنہ سید خیل نرتوپہ حضراٹک نے گزشتہ تین سال قبل چھ کنال ایک مرلہ زمین کھوٹ 106کھاتہ13خسرہ نمبر 525چوہڑہڑپال حدوو کنٹونمنٹ بورڈ میں واقع ہیں محمد ابرار حسین سکنہ ڈھوک مستقیم راولپندی کو تین سال قبل دو لاکھ چالیس ہراز میں فروخت کردی پھر وہی زمیں مسلم لیگ ن کے ایم این اے ملک ابرار کو فروخت کی گی جبکہ یعقوب خان نے ان سب سے نجایت کے لے مظفرآباد کے رہاشی سینر صحافی نورالحسن گیلانی کو سابق قیمت پر یعنی دو لا لاکھ چالیس ہزار فی مرلہ کے احساب سے فروخت کرنے اور شریط بھی تھی کہ اپ پہلے دونوں فرقین سے جرگہ کر کے معمولات ختم کرے میں ان سے لی جانے والی رقم واپس کرنے کے لے تیار ہوں جس پر جرگے کے تمام تر انتظامات طے کہے گے ایک ہفتہ سے راولپنڈی میں رہا کر سب کام کروایا مگر ماضی کی طرح یعقوب خان نے پھر گیم کرتے ہوے پہلے والے پارٹی کو کراس کرکے ایک اور سے سودا کرلیا جبکہ بیعانہ کے نام پر لے گے لاکھوں روپے بھی ہڑپ کرلے اپنے فون بھی بند کردیں گے جبکہ کالعدم تنظم سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے صحافی نورالحسن گیلانی کو دھمکی دینی شروع کردی جبکہ زمین کے لے 10بھی نہں دے جبکہ یعقوب خان نے خود کہا کہ میں رقم اپ کے اکاونٹ میں بھج دوں گا مگر 10 لاکھ کے بجاے صرف 30 ہزار بنک کے زریعے بجھے اب فون بھی بند جبکہ چوتھا فریق کالعدم تنظم سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے نورالحسن گیلانی کو دھمکی دینی شروع کردی جس پر صحافی نے قانون نفاذ کرنے والے اداروں اور راولپنڈی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہیں کہ اوہ یعقوب خان سے میری رقم واپس دلائی جاے اور کجالعدم تنظم سے تعلق رکھنے والے شخص کے خلاف کاروائی جاے تکہ جو عوام کے لے پریشانی کا باعث بنائی-

متعلقہ عنوان :