پشاور یونیورسٹی ،کلاس تھری کے انتخابات کل ہوںگے

بدھ 14 دسمبر 2016 12:10

پشاور۔14دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2016ء) پشاور یونیورسٹی ایمپلائزایسوسی ایشن کلاس تھری کے انتخابات کل جمعرات کوآغاخان آڈیٹوریم میں ہوںگے ،انتخابات میں صدارت کیلئے مذکرشاہ خلیل اور سید سرور شاہ باچاجبکہ جنرل سیکٹری شب کیلئے نصرمن الله اور عبدالباری کے مابین مقابلہ ہوگا۔

متعلقہ عنوان :