ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد میں الیکٹرونکس اشیاء کا سٹال
منگل 13 دسمبر 2016 23:33
(جاری ہے)
کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر محمد ظفر اقبال طاہر نے سٹال پر موجود الیکٹرونکس اشیاء کا معائنہ کرتے ہوئے انہیں بورڈ ملازمین سمیت کم آمدن گھرانوں کیلئے ایک بہترین سہولت قرار دیا۔
اس موقع پر کمپنی کی ڈسپلے کوارڈینیٹر میڈم صائمہ اعجاز نے کہا کہ ہم تین انسٹالمنٹس پر کوئی منافع نہیں لیں گے جبکہ ششماہی یا سالانہ انسٹالمنٹس پر بھی معمولی منافع رکھا گیا ہے۔ سٹال میں فریج‘ اے سی‘ واشنگ مشین‘ ڈیپ فریزر‘ کوکنگ رینج‘ مائیکروویواوون اورجوسرسمیت تمام دیگر الیکٹرونکس اشیاء موجود ہیں۔ یاد رہے کہ ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد میں یہ سٹال 17 دسمبر 2016 تک لگا رہے گا جہاں سے ملازمین اپنی ضرورت کی اشیاء باآسانی خرید سکیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.