Live Updates

نیوز گیٹ کی تحقیقات رپورٹ میں مریم نواز کا نام تھا: معروف صحافی سمیع ابراھیم کا دعوی

muhammad ali محمد علی منگل 13 دسمبر 2016 22:13

نیوز گیٹ کی تحقیقات رپورٹ میں مریم نواز کا نام تھا: معروف صحافی سمیع ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13دسمبر 2016ء) سمیع ابراھیم نے دعوی کیا ہے کہ نیوز گیٹ کی تحقیقات رپورٹ میں مریم نواز کا نام تھا۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی سمیع ابراھیم نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دعوی کیا کہ سابق آرمی چیف راحیل شریف نے نیوز گیٹ کے جو تحقیقات رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی تھی اس میں کسی اور کا نہیں بلکہ وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کا نام موجود تھا۔

(جاری ہے)

سمیع ابراھیم نے اس حوالے سے مزید کیا انکشافات کیے ہیں؟ آپ بھی ملاحظہ کیجیے:


Jo Dawn-leaks ki investigation report COAS... by thezed-lad

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :