اسلام آباد ،نجی ٹی وی پروگرام میں عمران شریف کا نام سنتے ہی طلباء کے قہقے

تالیوں کی گونج نے عمران شریف کو سوال بھی بھلا دیا

منگل 13 دسمبر 2016 23:21

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 دسمبر2016ء) نجی ٹی وی پروگرام میں سوال کرنے والے عمران شریف کا نام سنتے ہی طلباء کے قہقے ‘ تالیوں کی گونج نے عمران شریف کو سوال بھی بھلا دیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی کے قائد اعظم یونیورسٹی میں ہونے والے پروگرام میں ایک طالب علم سوال کیلئے اٹھا جس نے اپنا نام عمران شریف بتایا تو پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا اورقہقے بھی بلند ہوگئے۔ جس پر اینکر نے کہا کہ آپ نے عمران اور شریف کو جوڑ دیا ہے طالب علم پہلے تو اپنا سوال ہی بھول گیا پھر سنبھلا اور سوال کیا۔ (عابد شاہ)

متعلقہ عنوان :