آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم سرد،خشک اور صبح کے وقت شدیددھندہوگی،محکمہ موسمیات

منگل 13 دسمبر 2016 23:11

ملتان۔13 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2016ء) محکمہ موسمیات کی پیشین گوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم سرداورخشک جبکہ صبح کے وقت شدیددھندہوگی۔

(جاری ہے)

منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت22.3اورکم سے کم11.2سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب100فیصداورشام5بجی57فیصد تھا۔ آج بدھ کے روزملتان میں سورج صبح 7بجے طلوع اورشام5بجکر16منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :