ساہیوال،شراب فروشوںکے خلاف کریک ڈائون، 744 لیٹرشراب برآمد‘ 13ملزمان گرفتار
منگل 13 دسمبر 2016 23:09
(جاری ہے)
پولیس نے منشیا ت فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران مختلف مقامات پر چھاپے مارے اور 90/9-L میں یاسین سے 13 لیٹرشراب ‘محمد سے شفیق سے 19لیٹر‘ 89/9-L میں ملزمان سے 6لیٹر‘ 133/9-L میں عمران سی10لیٹر‘ نہر لوئر باری دوآب ایل پر محمد سلیم سی24لیٹر‘ فوارہ چوک میں امتیاز سے 5لیٹر‘ 86/6-R میں خرم شہزاد سی107لیٹر‘ 82/6-R میں حسن جہانگیر سی30لیٹر‘ 55/G-D میں یار سے 127لیٹر‘سلیم سے 167لیٹر‘ 70/4-R میں رمضان وغیرہ 2ملزمان سے 141 لیٹر ‘46/G-Dمیں اعجاز سے 147لیٹر‘بشیر کالونی میں ریلوے لائن کے قریب جابر سے 10لیٹر اور فتح شیر کالونی میں محمد نواز سی15لیٹرشراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔
پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.