ساہیوال،پی ٹی آئی راہنما غلام عباسی کے والد انتقال کر گئے

منگل 13 دسمبر 2016 23:09

ساہیوال ۔13 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2016ء) پی ٹی آئی کے راہنما غلام عباسی کے والد علالت کے باعث انتقال کر گئے جنہیں پیر بخاری قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں صحافیوں‘سیاسی شخصیات ‘تاجر اور شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :