کوئٹہ ،دالبندین میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا

منگل 13 دسمبر 2016 23:07

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 دسمبر2016ء) بلوچستان کے علاقے دالبندین میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا اطلاعات کے مطابق دالبندین کے علاقے گردی جنگل میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص محمد نسیم اپنے مہمان خانے میں قتل کر دیا لاش کو ضروری کا رروائی کر دیا مزید کا رروائی کی جار ہی ہے۔

متعلقہ عنوان :