پنجاب پولیس میں متعدد اعلیٰ افسران کی اعلیٰ عہدوں پر ترقی

منگل 13 دسمبر 2016 23:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2016ء) پنجاب پولیس میں متعدد اعلیٰ افسران کو اعلیٰ عہدوں پر ترقی دیدی گئی ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق جوائنٹ ڈی جی آئی بی رائو سردار علی کو ایڈیشنل آئی ، اظہر حمید کھوکھر کو ایڈیشنل آئی جی ، ریاض نذیر گاڑا کو ڈی آئی جی جبکہ معظم جان انصاری اور شعیب دستگیر کو ایڈیشنل آئی کی کے عہدے پر ترقی ،عمران محمود اورمحمد کامران خان کی گریڈ 20میں ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی ، عالم جان مسعود کی ایڈیشنل آئی جی کے عہدے پر ترقی ، آفتاب احمد پٹھا ن ، کی گریڈ 21میں ترقی ،آئی جی اسلام آباد طارق مسعود یاسین کی گریڈ 21میں ترقی ، ڈاکٹر معین مسعود اور سید خرم علی کی ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی ، محمد وقار عباسی ، حسین حبیب امتیاز کی گریڈ20میں ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی ،ڈی پی او کاڑہ محمد فیصل رانا کی ڈی آئی جی ڈی پی او پاکپتن کامران یوسف ملک کو ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی دیتے ہوئے طارق رستم چوہان کو ڈی آئی جی کے عہدے پر کنفرم کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :