پشاور میں سر دی کی شدت میں اضا فہ کے سا تھ گیس بھی غائب ہو گئی

منگل 13 دسمبر 2016 22:59

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2016ء) صو بائی دارلحکومت پشاور میں سر دی کی شدت میں اضا فہ کے سا تھ گیس بھی غائب ہو گئی یو نین کو نسل پا نچ حسن گڑ ھی ون کے مکین لکڑ ی جلا نے پر مجبو ر ہو گئے تفصیلا ت کے مطابق حلقہ پی کے ون یو نین کو نسل پا نچ کے علا قے بشیر آباد ، پجگی روڈ ، خوا جہ ٹا ئو ن ، دین بھار کا لو نی ، مد ینہ کا لو نی ، فقیر آباد ، رشید آباد ، صمدو گڑ ھی اور کچکول آباد میں سو ئی گیس لو ڈ شیڈ نگ میں اضا فہ ہو گیا ہے صبح 6بجے سے لیکر دوپہر 12اور سپہ 3بجے سے لیکر را ت10بجے تک گیس نہ ہو نے کے بر ابر ہوتا ہے ٹیکنا لو جی کے اس دور میں بھی شہری گھرو ں میں لکڑ ی جلا رہے ہیں جس سے انکو شدید مشکلا ت کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے جبکہ دوسری جانب لکڑ یو ں کے استعما ل میں اضا فہ سے دکا نداروں نے لکڑی کے قیمتو ں میں خود سا ختہ اضا فہ کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :