حمیدآباد، نامعلوم مسلح افرادکی فائرنگ سے ایک افراد جاں بحق

منگل 13 دسمبر 2016 22:44

حمیدآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 دسمبر2016ء) ڈیرہ اللہ یار شہرریلوے گراوئنڈمیں نامعلوم مسلح افراد نے ٹی ٹی پسٹل سے فائرنگ کرکے 30سالہ نوجوان کو قتل کردیا، ملزم موقع سے فرارہو نے میں کا میا ب ہو گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اللہ یارتھانہ کے حدودمیں نامعلوم مسلح افراد نے ٹی ٹی پسٹل سے فائرنگ کرکے 30سالہ نوجوان اسراراحمد کھوسہ کو قتل کردیا جبلہ ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوا ،واقعہ کی اطلاع ملنے پر ڈیرہ اللہ یار تھانہ کی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لیکر سیول ہسپتال ڈیرہ اللہ یار پہہنچایا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا حوالہ کردیا جب لاش گھر پہنچنے پر گھر میں کہرام مچ گئی دوسری جانب ورثا کاکہنا ہی کہ ان کی کسی کے سے کوئی ذا تی دشمنی نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :