کو ئٹہ ، کلی میں مسلح افراد کی جا نب سے ایف سی کی گاڑی پر فا ئرنگ،ایک اہلکا ر جاں بحق

منگل 13 دسمبر 2016 22:41

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 دسمبر2016ء) کو ئٹہ کے علا قے نواں کلی میں مسلح افراد کی جا نب سے ایف سی کی گاڑی پر فا ئرنگ کے نتیجے میں ایک ایف سی اہلکا ر جاں بحق ہو گیا ہے ،پو لیس کے مطا بق گزشتہ روز کو ئٹہ کے نواحی علا قے نواں کلی میں مسلح افراد کی جا نب سے ایف سی کی گاڑی پر اندھا دھند فا ئرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکا ر جاں بحق ہو گیا ہے جن کی نعش کو ضا بطے کی کا رروائی کے بعد اا با ئی علا قے روانہ کر دیا گیا ہے جبکہ ملزما ن کی تلا ش کا کا م بھی شروع کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :