آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنوعاقل کے اعلامیہ کے مطابق فرنٹیئر کور میں مختلف اقوام اور ٹریڈ س کی آسامیاں خالی ہیں

منگل 13 دسمبر 2016 22:35

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 دسمبر2016ء) آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنوعاقل کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق فرنٹیئر کور میں مختلف اقوام اور ٹریڈ س کی آسامیاں خالی ہیں فرنٹیئر کور کی ٹیم 19دسمبر سی22دسمبر 2016تک بھرتی دفتر پنوعاقل میں مندرجہ ذیل اضلاع کی بھرتی کرے گی۔

(جاری ہے)

جن میں سکھر، گھوٹکی، خیرپور، کشمور، جیکب آباد، شکارپور ،لاڑکانہ ، قمبر شامل ہیں)مزید معلومات کے لیے آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنوعاقل کے ٹیلی فون نمبر پر 071-5805599اور0300-7177072پر رابطہ کریں۔