پاکستان ریلوے سکھر ڈویژن کے زیر اہتمام شطرنج کھیل کے ٹورنامنٹ کا آغاز

منگل 13 دسمبر 2016 22:35

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 دسمبر2016ء) پاکستان ریلوئے سکھر ڈویژن کے زیر اہتمام سکھر میں شطرنج کھیل کے ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیاہے ،ٹورنامنٹ میں پاکستان ریلوے لاہور ، پشاور ، ملتان ، کراچی ، مغور پوراورکشاپ لاہور اور سکھر ڈویڑن شامل ہیں ٹورنامنٹ کا افتتاح ڈویڑنل سپورٹس آفیسر پاکستان ریلوئے سکھر عثمان انور کرینگے جبکہ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے مہمان خاص ڈویڑنل سپرینڈینٹ ریلوئے سکھر عامر علی بلوچ ہونگے ٹورنامنٹ 14دسمبر تا 16دسمبر تک جاری رہے گا اور اسپورٹس انچارج زاہد علی شیخ ہونگے۔

متعلقہ عنوان :