پنجاب فوڈ اتھارٹی:ناقص پانی فراہم کرنے پر21واٹر پلانٹس کوجرمانہ،8کوکنگ سنٹرزکووارننگ
ثنااللہ ناگرہ منگل 13 دسمبر 2016 20:13
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13دسمبر2016ء) :پنجاب فوڈ اتھارٹی نے عدالت عظمی کے احکامات کے مطابق پینے کا ناقص پانی فراہم کرنے والے21 واٹر پلانٹس کو جرمانے اور وارننگ جاری کر دی ہے۔2080 کلو گرام مضر صحت کیچپ برآمد کرکے دو یونٹ سیل ،8 کوکنگ سنٹر کو جرمانے اور وارننگ،22 ہوٹلوں کو بہتری کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کی ہدایت پرپنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیم نے ناقص انتظامات پر ایکوا ڈیو کو10 ہزارروپے جرمانہ عائد کیا گیا۔
شاہدرہ میں وی آئی پی واٹر فلٹر،سپر ہائی جینک واٹر پلانٹ، سبحان پیور واٹر،جلو موڑ میں ایکو اڈرینج،رضوان گارڈن میں مروا واٹر،اسلام پورہ میں ایکوا کیئر واٹر پلانٹ،کرسٹل ویو واٹر پلانٹ،غزالی روٹ سمن آباد میں کرسٹل کلیئر واٹر پلانٹ،سمن آباد میں پانی شاپ،پاک عرب ہاؤسنگ سکیم میں ایکوا لائٹ واٹر،اچھرہ میں آب راحت،رحمن پورہ میں امین فریش چائلڈ واٹر،ہنزہ واٹر،فارماجن واٹر،ہیون واٹر،ایکوا لائٹ منرل واٹر ،ایکوا ہائی جیننک واٹر ،اوریزون واٹر پلانٹ کو بہتری کے احکامات اور وارننگ جاری کی گئی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.