پشاور، شاگئی تھانہ سفید سنگ میں درجنوںخاندانوں کی جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان
منگل 13 دسمبر 2016 22:08
(جاری ہے)
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیرعنایت اللہ خان نے کہا کہ جماعت اسلامی پاکستان میں شرعی نظام لانے کیلئے کوشاں ہے اورجماعت اسلامی ہی غریب اور پسماندہ طبقے کی واحد جماعت ہے۔
انہوں نے تمام شمولیت کرنے والوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے اُمید ظاہر کی کہ ان خاندانوں کی شمولیت سے کافورڈھیری ، سفید سنگ اور شاہ گئی تھانہ میں جماعت اسلامی کی جڑیں مضبوط ہو گی۔تقریب سے صابر حسین اعوان، حافظ حشمت خان، کونسلر سلیم خان، صوبیدار (ر )سبز علی ملاگوری و دیگر نے بھی خطاب کیا۔ عنایت اللہ خان نے سندھ اسمبلی میں پاس ہونے والے غیر شرعی بل کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور حافظ حشمت خان نے کہاکہ پی کے سیون میں اہم افراد جماعت اسلامی میں شامل ہورہے ہیں آئندہ مہینوں میں وہ اپنے اپنے رہائشگاہیں میں پروگرامات منعقد کریں گے۔ سینئر صوبائی وزیر عنایت اللہ خان ، امیر ضلع صابرحسین اعوان ، حافظ حشمت خان اور دیگر قائدین ملازئی چوک میں پی کے سیون امیر تاج خان کی قیادت میں بھرپور استقبال کیا اور جلوس کی شکل میں جلسہ گاہ لے آئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.