سی پیک میں خیبر پختو نخوا کو اسکا حصہ نہیں دیا گیا،عبدالکریم خان

منگل 13 دسمبر 2016 21:53

صوابی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 دسمبر2016ء) وزیر اعلیٰ کے مشیر برا ئے صنعت اورممبر صو با ئی اسمبلی پی کے 34 عبد الکریم خا ن نے کہا ہے کہ سی پیک منصو بے میں صو بہ خیبر پختو نخوا کو اسکا حصہ نہیں دیا گیااور ہما رے صو بے کاحصہ وزیراعظم نے کھا لیاہے جسکی وجہ سے 2018 سے پہلے والے منصو بے خیبر پختو خوا کو ملے ہیں اور 2018 سے پہلے والے منصو بے پنجا ب کو دئے گئے ہیں میں کمل کئے جا ئینگے تا کہ اسکی وجہ سے وزیر اعظم کی جما عت 2018 کے انتخا با ت میں کا میا بی حاصل کر سکے ان خیا لا ت کا اظہار انھوں نے اپنے حلقہ پی کے 34 میں گا وںما نکی میں مکمل ہو نے منصو بوںکی افتا حیہ تقریب میں اپنے خطا ب میں کیا اس مو قع پر ما نکی کے نا ظم راشد منہاس اور دیگر مقرر ین نے بھی خطا ب کیا جبکہ اس مو قع پر عبد الکریم خا ن نے ما نکی میں مکمل ہو نے والے منصو بوں ما ل لا ر پل جس پر لا گت 45 لا کھ رو پے آ ئی اور ما ل لا ر کی سڑک جس پر لا گت 25 لا کھ رو پے آ ئی کا افتتاح کیا اس مو قع پر انھوں نے اپنے خطا ب میں مزید کہا کہ انھوں نے ما نکی میں بجلی کے 19 ٹرا نسفا ر مر لگا ئے جبکہ ما نکی میں منظور ہو نے والا بجلی فیڈر انکا منظور کر دہ ہے اور دیگر جما عتیں اسکی منظو ری کے متعلق جھوٹے دعوے نہ کریں انھوں نے مزید کہا کہ انھوں نے حلقے کے سو ئی گیس کی فرا ہمی کرا نے کے لئے 3 کرو ڑ رو پے کی رقم جمع کی ہے لیکن اسکے با وجود مر کزی حکومت گیس کی فرا ہمی نہیں کر رہی اور انھیں بتا یاجا رہا ہے کہ گیس کی فرا ہمی پر بین ہے لیکن دو سری طر ف ما نسہرہ کے دیہا ت اور مو لا نا فضل الرحمٰن کے حلقوں میں گیس کی فرا ہمی کا عمل جا ری ہے اس مو قع پر انھوں نے وفا قی حکمرا ن جما عت پر بھی شدید تنقید کی اور کہا کہ اسی جما عت کی مر کز میں حکومت ہے لیکن انھوں نے علا قے کے لئے کو ئی پیکیج کی منظو ری نہیں کی جبکہ انھوں نے اپنے حلقہ میں مسا وی تعمیر و ترقی کے منصو بے مکمل کئے اور کسی بھی علا قے کو محرو م نہیں کیا گیا جبکہ تما م بھر تیاں بھی میرٹ پر کی گئی ہیں جبکہ ان کی در خو است پر انکے حلقے میں پیہور مین کینا ل منصو بے کی ری ما ڈ لنگ کی منظو ری ہو چکی ہے اور اس منصو بے پر جب بھی کا م شروع کیا گیا تو اس سے انکے حلقہ میں نہر ی پا نی کی کمی کا مس،ْلہ ختم ہو جا ئیگا اور پا نی کی فرا ہمی250 کیو سک سے بڑھکر 330 کیو سک ہو جا ئیگا جبکہ پیہور نہرکے ساتھ سڑک کی تعمیر بھی مکمل کی جا ئیگی ، ئیگا اس مو قع پر مو لا نا نور محمد نا ئب نا ظم نسیم طو فا ن نا ظم متنی چنگن ون انتظار خا ن نے بھی خطا ب کیا#

متعلقہ عنوان :