کر یشن کرو اور ما ل بنا ئو پا لیسی ن لیگ کا منشور ہی: ڈاکٹر شاہد صد یق

عوام ذہنی مر یض بن چکے‘ ڈاکٹرز ہڑتا لو ں میں اور حکومت ملک کو دو نو ں ہا تھو ں کو لو ٹنے میں مصرو ف ہے غر یب کو دو وقت کی رو ٹی میسر نہیں حکو متی وزراء وی آئی پی کلچر انجائے کررہے ہیں: رہنما پی ٹی آئی

منگل 13 دسمبر 2016 21:44

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 دسمبر2016ء) سر براہ میڈیا سیل تحریک انصاف پنجا ب ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہاہے کہ پنجاب کے تمام سرکاری اسپتالوں کے آٹ ڈور پیشنسٹس وارڈزمسلسل کئی روز سے بند ہیں جس کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث جناح اسپتال، جنرل اسپتال، چلڈرن اسپتال، گنگارام اسپتال، میو اسپتال، ڈی مونٹ اسپتال، لیڈی ایچیسن اسپتال، لیڈی ویلنگٹن اسپتال سمیت تمام سرکاری اسپتالوں کی اوپی ڈیزبند ہیں او ر حکومتی درباری سب اچھا کی رپور ٹ پیش کررہے ہیں مو جو دہ حکومت نے عوام کو ذہنی مر یض بنا دیا اورہسپتا لو ں کے ڈاکٹرز ہڑتا لو ں میں مصرو ف ہے جبکہ حکومت ملک کو دو نو ں ہا تھو ں کو لو ٹنے میں مصرو ف ہے غا صب حکمرانو ں نے ہر طبقہ کے لو گو ں کوپر یشان کر رکھاہے غر یب کو دو وقت کی رو ٹی میسر نہیں حکو متی وزراء وی آئی پی کلچر انجائے کررہے ہیں حکومت اگر ہر طبقہ کے افراد کو ان کاجا ئز مقام دے توہڑ تا لوں کی نوبت ہی نہیں آتی ن لیگ کی حکومت سے عوام جان چھو ڑانے کیلئے دن رات دعا ئیں کر تے ہیں حکمران اپنے آخر ت کے انجام بالکل بے خبر ہو چکے ہیں انہیں مر نا بھو ل چکا ہے کر یٹ لیگ نے ملک کو دیوالیہ کرکے رکھ دیا ہے کر یشن کرو اور ما ل بنا ئو پا لیسی ن لیگ کا منشور ہے حکومت ینگ ڈاکٹرز کے جا ئزمطا لبا ت کو فوری تسلیم کر کے مریضو ں کے حا ل پر رحم کر تے ہو ئے ہڑ تا ل کوختم کرائے

متعلقہ عنوان :