پنجا ب بھر کے سرکار ی اور نجی تعلیمی اداروں میں مو سم سر ما کی تعطیلا ت 24 دسمبر سے شروع ہوں گی

منگل 13 دسمبر 2016 21:35

حید ر آباد ٹائون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 دسمبر2016ء)سرگودھا سمیت پنجا ب بھر کے سرکار ی اور نجی تعلیمی اداروں میں مو سم سر ما کی تعطیلا ت 24 دسمبر سے شروع ہو نگی اور 2 جنو ر ی 2017 کو تعلیمی ادارے دوبار ہ کھلیں گے ۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں محکمہ تعلیم حکومت پنجا ب نے مو سم سر ما کی تعطیلا ت کا نوٹیفکیشن جا ر ی کر دیا گیا ہے تاہم اس عرصے کے دوران محکمہ تعلیم کا سٹا ف دفاتر میں بد ستور حاضر ی دے گے ۔