آئی جی جیل خا نہ جا ت پنجا ب کا دور ہ سرگودھا دو سری مر تبہ پھر ملتو ی

منگل 13 دسمبر 2016 21:31

حید ر آباد ٹائون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 دسمبر2016ء) آئی جی جیل خا نہ جا ت پنجا ب کا دور ہ سرگودھا دو سری مر تبہ پھر ملتو ی کر دیا گیا جس سے تما م انتظامات دھر ے کے دھر ے رہ گئے جب کہ سپر نٹنڈنٹ جیل کو ر س پر بیر و ن ملک روانہ ہو گئے ۔

(جاری ہے)

آ ئی جی جیل خا نہ جا ت پنجا ب میا ں فاروق نذ یر کے دورے کی تاریخ کا اعلا ن بعد میں کیا جا ئے گا یا د رہے کہ دو مر تبہ ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا کے حکا م کو ان کے دورہ کے بارے میں آ گا ہ کیا گیا اور تاریخ مقر ر کی گئی لیکن وہ دوسر ی مر تبہ بھی سرگودھا نہ پہنچ سکے ۔سپرنٹنڈنٹ چو ہد ر ی عبدالغفور انجم محکمہ کو ر س پر بیر و ن ملک روانہ ہو گئے ہیں جس کے بعد عبدالوحید خا ن کو قائم مقام سپر نٹنڈنٹ جیل کا چار ج دے دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :