ساہیوال پولیس کا شراب فروشوںکیخلاف کریک ڈائون ،744لیٹرشراب برآمد، 13ملزمان گرفتار

منگل 13 دسمبر 2016 21:29

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 دسمبر2016ء) شراب فروشوںکے خلاف پولیس کاکریک ڈائون 744 لیٹرشراب برآمد' 13ملزمان گرفتار ۔پولیس نے منشیا ت فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران مختلف مقامات پر چھاپے مارے اور 90/9-L میں یاسین سے 13 لیٹرشراب 'محمد سے شفیق سے 19لیٹر' 89/9-L میں ملزمان سے 6لیٹر' 133/9-L میں عمران سی10لیٹر' نہر لوئر باری دوآب ایل پر محمد سلیم سی24لیٹر' فوارہ چوک میں امتیاز سے 5لیٹر' 86/6-R میں خرم شہزاد سی107لیٹر' 82/6-R میں حسن جہانگیر سی30لیٹر' 55/G-D میں یار سے 127لیٹر'سلیم سے 167لیٹر' 70/4-R میں رمضان وغیرہ 2ملزمان سے 141 لیٹر '46/G-Dمیں اعجاز سے 147لیٹر'بشیر کالونی میں ریلوے لائن کے قریب جابر سے 10لیٹر اور فتح شیر کالونی میں محمد نواز سی15لیٹرشراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :