چھتر کے علاقے میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، ایک شخص جاں بحق ،ایک شخص شدید زخمی

منگل 13 دسمبر 2016 21:27

نصیرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2016ء) چھتر کے علاقے میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ایک شخص جان بحق ایک شخص شدید زخمی تفصیلات کے مطابق تحصیل چھتر پولیس تھا نہ فلیجی کے حدود میں بارودی سرنگ کے دھماکہ سے ولی داد نامی شخص موقع پر جابحق اور ایک شخص شدید زخمی ہواپولیس موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیر میں لے لیا تاہم آخری اطلاع تک کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔

متعلقہ عنوان :