امریکی سفارتخانہ کی ترجمان فلیور ایس کانیشنل پریس کلب اسلام آباد کادورہ
امریکی سفارتخانہ اور پریس کلب کے درمیان ادارہ جاتی سطح پر تعاون کو فروغ دیا جائے گا،ترجمان امریکی سفارتخانہ
منگل 13 دسمبر 2016 21:25
(جاری ہے)
پریس کلب دونوں ممالک کے تعلقات کے فروغ کے لئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔
سیکرٹری عمران یعقوب ڈھلوں نے کہا کہ ہم پریس کلب آمد پر امریکی سفارتخانے کی ترجمان کے شکر گزار ہیں اور توقع کرتے ہیں کہ نیشنل پریس کلب اور اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے درمیان ادارہ جاتی سطح پر تعلقات کو فروغ دیا جائے گا اور باہمی تعاون سے دونوں ممالک کے میڈیا کو قریب لایا جائے گا۔ قبل ازیں فلیور ایس کووان کا پریس کلب پہنچنے پر صدر شکیل انجم، نائب صدر نوید اکبر اور سیکرٹری عمران یعقوب ڈھلوں سیکرٹری فنانس اسحاق چوہدری اور صحافیوں کی کثیرتعداد نے استقبال کیا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ بعدازاں انہیں پریس کلب کی یادگاری شیلڈ بھی پیش کی گئی۔مزید اہم خبریں
-
’سبھی امریکی سیاستدان ایک جیسے‘، خود سوزی کرنے والے کا الزام
-
عراق میں فوجی اڈے پر حملہ، ایران نواز مسلح گروہ نشانے پر
-
سوشل میڈیا ہو یا مین سٹریم ن لیگ بیانیہ بنانے میں ناکام رہی ہے،سینیٹر عرفان صدیقی کااعتراف
-
بشریٰ بی بی کا میڈیکل چیک اپ مکمل واپس بنی گالا سب جیل منتقل کر دیاگیا
-
آئی ایم ایف کیساتھ ایک اور ڈیل ،پھر 2016کی طرح خیرباد کہا جائے گا‘ رانا مشہود
-
وفاقی وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف /ورلڈ بینک کےا جلاس کے موقع پر مصروفیات، اہم شخصیات سے ملاقاتیں
-
شمالی کوریا کا اٹیمی وارہیڈ لیجانے کی صلاحیت کے حامل کروزمیزائل کا تجربہ
-
پاکستان آئی ایم ایف کے بڑے اور طویل المدتی بیل آئوٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا ٹی آر ٹی ورلڈ کو انٹریو
-
معروف عالم دین ڈاکٹراسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منایا جائے گا
-
محکمہ داخلہ پنجاب کی ضمنی انتخابات کے دوران موبائل، انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی سفارش
-
وزیرخزانہ سے ورلڈ بینک کے علاقائی نائب برائے جنوبی ایشیاء سے ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
وفاقی وزیر خزانہ کا سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تیزی لانے کے لیے حکومت پاکستان کے عزم کا اظہا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.