قلعہ گجر سنگھ پولیس کی کارروائی منشیات فروش یعقوب عرف پولا گرفتار کر کے قبضہ سی01 کلو چرسبرآمد
منگل 13 دسمبر 2016 21:25
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے تمام ڈویژنل ایس پیز کو منشیات فروشوں اور عادی مجرمان کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کریک ڈائون کی ہدایت کی جس پر ایس پی سول لائنز علی رضا نے تمام تھانوںپر مشتمل سپیشل ٹیمیں تشکیل دیں اور منشیات فروشوں و عادی مجرمان کی گرفتاری کا حکم دیا ۔
ڈی ایس پی قلعہ گجر سنگھ سرکل غلام دستگیر اور ایس ایچ اوقلعہ گجر سنگھ راجہ مزمل نے خصوصی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کر تے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش یعقوب عرف پولا اور عادی مجرم نعمان عرف نومی کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔ایس پی سول لائنز علی رضا نے منشیات فروش اور عادی مجرم کی گرفتاری پرایس ایچ اوقلعہ گجر سنگھ راجہ مزمل اور خصوصی ٹیم کو شاباش دی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
-
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.