انسٹیٹیوٹ آف پیرا میڈیکل سائنسز میں عنقریب ایم ایس پروگرام کاآغاز کیاجائے گا، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد حفیظ اللہ
منگل 13 دسمبر 2016 21:18
(جاری ہے)
پروفیسر حفیظ اللہ نے کہاکہ آئی پی ایم ایس کی دوران پورمنتقلی کے بعد ایک نئے سفر کا آغاز ہواہے۔ یہاں تعلیمی سہولیات کے ساتھ ساتھ ہم نصابی سرگرمیوں کے لئے سہولیات فراہم کی گئی ہیں جس سے طلباء وطالبات کوزیادہ جامع انداز میں اپنی صلاحیتوں کو پروان پڑھانے کے مواقع دستیاب ہونگے۔
انہوں نے کہاکہ آئی پی ایم ایس میں جلد ہی آٹھ سے دس نئے اساتذہ کی تقرری کے علاوہ نئے ڈائریکٹر کاتقرر عمل میں لایا جائے گاجس سے ادارے کی تعلیمی مسائل کے ساتھ ساتھ انتظامی مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل ہونگے۔ پروفیسر حفیظ اللہ نے کہاکہ حال ہی میں یہاں دونئے پی ایچ ڈی فیکلٹی ممبران کی تعیناتی سے آئی پی ایم ایس کاشمار معیاری تعلیمی اداروںمیں ہونے لگاہے۔ انہوں نے کہاکہ کمپیوٹر لیب طلباء وطالبات کی تحقیقی اورعلمی صلاحیتوں کے اضافے میں کلیدی کردار کے حامل ہیں۔انہوںنے وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم کی تعریف کرتے ہوئے توقع ظاہرکی کہ طلباء وطالبات ان لیپ ٹاپس کو تعلیمی اورتحقیقی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے بروئے کار لائیں گے۔ پروفیسر حفیظ اللہ نے طلباء وطالبات پرسخت محنت اوراخلاص کے ساتھ مریضوں کے دکھ درد بانٹنے کی ہدایت کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ طلباء وطالبات پیشہ ورانہ تعلیم کے حصول کے ساتھ ساتھ طبی اخلاقیات پر بھی خصوصی توجہ دیں گے۔آخر میں انہوں نے آئی پی ایم ایس کے 140طلباء وطالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کیئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.