ایوان کارکنان میں جشن عید میلادالنبیؐ کے سلسلے میںآج تقریری مقابلے کا انعقاد ہوگا

منگل 13 دسمبر 2016 21:07

لاہور۔13 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2016ء) نظریہٴ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان ،لاہور میں تقریبات جشن عید میلادالنبیؐ کے سلسلے میںآج بدھ 14دسمبر کو دس بجے صبح سکولوں کے طلبا وطالبات کے مابین انعامی تقریری مقابلہ بعنوان ’’ نونہالوں سے نبی کریمؐ کا حسن سلوک‘‘ منعقد ہوگا۔

متعلقہ عنوان :