پرنسپل کیڈٹ کالج مستونگ کا اعلامیہ

منگل 13 دسمبر 2016 21:07

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2016ء)پرنسپل کیڈٹ کالج مستونگ کے ایک اعلامیہ کے مطابق کالج ہٰذا کے فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کے طلباء کو مطلع کیا گیا ہے کہ وہ اپنی فیس اور بقایا جات 22دسمبر تک ادا کردیں بصورت دیگر ان کے امتحانی فارم روک دیئے جائیں گے۔

(جاری ہے)

مقررہ تاریخ کے بعد کالج انتظامیہ کسی بھی صورتحال کی ذمہ دار نہ ہوگی۔