چترال میں سانحہ حویلیاں میں جاں بحق افراد کے لواحقین میں مالی معاوضہ کے چیک تقسیم کردیے گئے

منگل 13 دسمبر 2016 20:42

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2016ء) چترال میں سانحہ حویلیاں میں جاں بحق افراد کے لواحقین میں مالی معاوضہ کے چیک تقسیم کردیے گئے۔

(جاری ہے)

قومی ائیر لائن کی جانب سے اسٹیشن منیجر نے چترال سے تعلق رکھنے والے طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو پانچ پانچ لاکھ روپے کے چیک حوالے کردیے۔۔ سانحہ حویلیاں میں بیس سے افراد کا تعلق چترال سے تھا۔

متعلقہ عنوان :