پشاور ہائی کورٹ نے کرپشن کے الزام میں گرفتاراسلامیہ کالج کے پروفیسر نعیم خالد کی ضمانت منظور کرلی

منگل 13 دسمبر 2016 20:42

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2016ء) پشاور ہائی کورٹ نے کرپشن کے الزام میں گرفتاراسلامیہ کالج کے پروفیسر نعیم خالد کی ضمانت منظور کرلی پشاور ہائی کورٹ کی دو رکنی بنچ نے سماعت کرتے ہوئے احتساب کمیشن کے زیرحراست اسلامیہ کالج کے پروفیسر نعیم خالد کی ضمانت کی منظوری دے دی۔

(جاری ہے)

عدالت نے پچاس لاکھ دو نفری شخصی ضمانت پررہائی کا حکم دیا۔ پروفیسرنعیم خالد کو کرپشن کے الزام پر احتساب کمیشن نے گرفتارکیاتھا۔

متعلقہ عنوان :