ْشمالی اور جنوبی وزیرستان میں طویل خشک سالی کے بعد کے موسم سرما کی پہلی بارش اور برفباری

منگل 13 دسمبر 2016 20:20

وانا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 دسمبر2016ء) شمالی اور جنوبی وزیرستان میں تحویل خوشک سالی کے بعد کے موسم سرما کی پہلی بارش اور برفباری۔

(جاری ہے)

موسم خوشگوارسردی کی شدت میں اضافہ، گزشتہ درمیانی شب جنوبی وزیرستان وانا اور شمالی وزیرستان رزمک میں موسم سرما کی بارشوں کا سلسلہ شروع ھو چکی، شمالی وزیرستان تحسیل رزمک اور جنوبی وزیرستان کے تحصیل برمل کے پہاڑوں پر برفباری ھو گئی ہے،اسکے علاوہ تحسیل وانا اور لدھا کے مختلف علاقوں میں بارش ھو چکی ہے جس کے باعث وزیرستان میں گرد وغبار ختم ، اور سردی کی شدت میں اضافہ ھوگئی ہے،پہاڑوں میں رہنے والے لوگ سردی کیوجہ گھروں میں محسور ھوگیئے ہیں،