قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤکاگدانی شپ سانحہ کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ
منگل 13 دسمبر 2016 20:20
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ سانحہ میں بڑی تعداد میں خیبر پختونخوا کے پختون جاں بحق ہوئے ہیں لیکن بلوچستان حکومت صحیح تعداد فراہم نہیں کر رہی ہے جس کی وجہ سے ان کے خاندانوں میں مایوسی پائی جارہی ہے لہٰذا جوڈیشل انکوائری انتہائی ضروری ہے تاکہ متاثرین کو بروقت اور درست معاوضہ مل سکے۔
انھوں نے کہا کہ شپنگ یارڈ سے وابستہ مالکان کو بھی اپنا کردار ادا کرنا چاہیے اور مزدوروں کو تمام سہولیات بہم پہنچانا چاہیے۔انھوں نے کہا کہ شپنگ یارڈ میں 6000سے زیادہ مزدور کام کر رہے ہیں اور اس شعبے کیلئے کوئی قانون اور حفاظتی تدابیر نہیں ہیں لہٰذا حکومت اس سلسلے میں موثر قانون سازی کرے۔انھوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا اسمبلی نے اس سلسلے میں قرارداد پاس کی ہے لہٰذا وفاقی اور بلوچستان حکومت اس پر من و عن عملدرآمدکرائے کیونکہ یہ صوبے کے عوام کی امنگوں کا آئنہ دارہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.